دہلی کی ایک عدالت نے شراب کے تاجر وجے مالیہ کے خلاف فارن ایکس چنج
ریگولیٹری قانون کی خلاف ورزی کے معاملے میں آج نیا غیر ضمانتی وارنٹ جاری
کیا۔ پٹیالہ ہاوس کورٹ کے جج سمیت داس نے مانا کہ
مالیہ کا ارادہ ملک واپس لوٹنے
کا نہیں ہے اور انہوں نے اس کے خلاف نیا غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا۔ جج نے کہا کہ تاجر کا ارادہ ہندوستان لوٹنے کا نہیں ہے اور اس کے خلاف نیا غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا جائے۔